Sr. | English Words | Urdu Words |
3316 | WEST PAKISTAN R
Report Error! | مغربی پاکستان ۔ |
3317 | WEST SAXON R Noun Report Error! | ویسکس کے عِلاقے کی بولی ۔ سیکسن باشِندہ جو نارمن فتح سے قبل ویسکس میں آباد ہوا ۔ |
3318 | WEST SAXON R Adjective Report Error! | مغربی سیکسن یا ان کی زبان سے متعلق ۔ |
3319 | WEST SAXON (SUSSEX) R Noun Report Error! | (جمع) انگلستان کے سیکسن(saxons) جو دریائے ٹیمس کے جنوبی خطوں اور سری(surrey) اور سسکس (sussex) سے مغرب میں رہتے ہیں ۔ان میں کا کوئی فرد ۔ |
3320 | WEST SIDE R Noun Report Error! | بین ہیٹن کا مغربی حِصّہ ۔ |