Sr. | English Words | Urdu Words |
1956 | WEATHER MAP R Noun Report Error! | موسمیاتی نقشہ ۔ ایک نقشہ جو ایک مخصوص وقت میں کِسی بڑے علاقے کے وہ موسمی کوائف بتاتا ہے ۔ |
1957 | WEATHER METER R Noun Report Error! | موسم پیما ۔ |
1958 | WEATHER MOULDING R Noun Report Error! | آبریز سائبان ۔ چھجا جو پانی پھینکنے کے لئے دروازوں پر سے نکلا رہتا ہے ۔ |
1959 | WEATHER OBSERVER R Noun Report Error! | موسم کا مشاہدہ کرنے والا ۔ |
1960 | WEATHER OUT R Verb Report Error! | (ارضیات) نرم چٹانوں کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے کھل جانا یا باہر آجانا ۔ |