Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | WELL SPENT R Adjective Report Error! | (وقت ، زندگی وغیرہ) اچھی طرح گزارا ہوا ۔ نیک کرداری سے گزاری ہوئی ۔ کار آمد ۔ جو صحیح مصرف میں آیا ہو ۔ |
2817 | WELL SPOKEN R Adjective Report Error! | خوش گفتار ۔ |
2818 | WELL SPOKEN R Adjective Report Error! | شیریں زبان ۔ شائستگی اور نرمی سے بات کرنے والا ۔ خوش تلفظ ۔ |
2819 | WELL SPOKEN OF R Adjective Report Error! | جس کا ذکر لطف و کرم کے ساتھ کیا جائے ۔ |
2820 | WELL SPRING R Noun Report Error! | منبع ۔ سر چشمہ ۔ |