Sr. | English Words | Urdu Words |
1886 | WEASEL R Verb Report Error! | ایسا لفظ جس سے بیان کا مطلب بگڑتا ہو استعمال کر کے معنی بگاڑ دینا ۔ |
1887 | WEASEL R Noun Report Error! | نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔ |
1888 | WEASEL CAT R Noun Report Error! | بورنیو اور جاوا کا مشک بلاو ۔ |
1889 | WEASEL COOT/ DUCK R Noun Report Error! | ایک قسم کی بطخ جو مچھلیاں پکڑ کر کھاتی ہے ۔ |
1890 | WEASEL FACED R Adjective Report Error! | نیولے کی شکل کا ۔ جس کا پتلا ترشا ہوا چہرہ ہو ۔ |