Sr. | English Words | Urdu Words |
806 | We have sent no messenger or apostle before you with whose recitations Satan did not tamper. Yet God abrogates what Satan interpolates; then He confirms His revelations, for God is all-knowing and all-wise[Q 22-52] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تم سے پہلے کوئی رسول اور نبی نہیں بھیجا مگر (اس کا یہ حال تھا کہ) جب وہ کوئی آرزو کرتا تھا تو شیطان اس کی آرزو میں (وسوسہ) ڈال دیتا تھا۔ تو جو (وسوسہ) شیطان ڈالتا ہے خدا اس کو دور کردیتا ہے۔ پھر خدا اپنی آیتوں کو مضبوط کردیتا ہے۔ اور خدا علم والا اور حکمت والا ہے |
807 | We have sent revelations to you as We sent revelations to Noah and the prophets (who came) after him; and We sent revelations to Abraham and Ishmael and Isaac and Jacob, and their offspring, and to Jesus and Job, and to Jonah and Aaron and Solomon, and to R Holy Quranic Report Error! | (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف اسی طرح وحی بھیجی ہے جس طرح نوح اور ان سے پچھلے پیغمبروں کی طرف بھیجی تھی۔ اور ابراہیم اور اسمعیل اور اسحاق اور یعقوب اور اولاد یعقوب اور عیسیٰ اور ایوب اور یونس اور ہارون اور سلیمان کی طرف بھی ہم نے وحی بھیجی تھی اور داؤد کو ہم نے زبور بھی عنایت کی تھی |
808 | We have sent you as witness (of the truth) and harbinger of good news and a warner[Q 48-8] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے |
809 | We have sent you with the truth, to give glad tidings and to warn. Never has there been a community to which an admonisher was not sent[Q 35-24] R Holy Quranic Report Error! | ہم نے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے۔ اور کوئی اُمت نہیں مگر اس میں ہدایت کرنے والا گزر چکا ہے |
810 | we have some rights R Phrase Report Error! | ہمارے کچھ حقوق ہیں |