Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | We (subjugated) the wind to Solomon. Its morning´s journey took one month, and the evening´s one month. We made a spring of molten brass to flow for him; and many jinns laboured for him by the will of his Lord. Anyone of them who turned from Our command R Holy Quranic Report Error! | اور ہوا کو (ہم نے) سلیمان کا تابع کردیا تھا اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی راہ ہوتی اور شام کی منزل بھی مہینے بھر کی ہوتی۔ اور ان کے لئے ہم نے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور جِنّوں میں سے ایسے تھے جو ان کے پروردگار کے حکم سے ان کے آگے کام کرتے تھے۔ اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھرے گا اس کو ہم (جہنم کی) آگ کا مزہ چکھائیں گے |
7 | we abstain from smoking R Phrase Report Error! | ہم سگریٹ سے پرہیز کرتے ہیں |
8 | we abstain from smoking R Phrase Report Error! | ہم سگرٹ سے پرہیز کرتے ہیں ۔ |
9 | WE ACCEPT CITIBANK VISA CARD ONLY R Adjective Report Error! | ہم صرف سٹی بنک اور ویزا کارڈ قبول کرتے ہیں ۔ |
10 | we accept your advice R Phrase Report Error! | ہم تمہارامشورہ قبول کرتےہیں |