Sr. | English Words | Urdu Words |
1896 |
ASIMMER R Adverb
Report Error!
|
کھولتے ہوۓ ۔ ابلنے کے قریب ۔ سنسناتے ہوۓ ۔ |
1897 |
MOPE R Verb
Report Error!
|
کھویا کھویا رہنا ۔ دلگیر ہونا ۔ اُداس ہونا ۔ |
1898 |
TAIL-SKID R Noun
Report Error!
|
کھڑے ہوئے طیارے کی دُم کے لیے عمودی سہارا ۔ |
1899 |
KNOCKING R Noun
Report Error!
|
کھٹکھٹانے یا دستک دینے کا عمل ۔ دستک ۔ مار ۔ |
1900 |
REVEAL R Verb
Report Error!
|
کھول دینا ۔ وسیع کر دینا ۔ بے لگام کر دینا ۔ |