Sr. | English Words | Urdu Words |
2496 |
HEM R Noun
Report Error!
|
کپڑے کا کنارا ۔ جھالر ۔ سنجاف ۔ گوٹ ۔ کور ۔ حاشیہ لگانا ۔ کنارہ بنانا ۔ |
2497 |
ROOMY R Adjective
Report Error!
|
کھُلا ۔ گُنجائش دار ۔ ايسی جَگَہ جَہاں کافی گُنجائش ہو ۔ وَسيع ۔ فَراخ ۔ |
2498 |
BAND BOOK R Noun
Report Error!
|
کھاتہ بنک ۔ بنک کتاب ۔ ایسی کتاب جس کے ذریعے بنک سے رقم نکلوا سکتے ہیں ۔ |
2499 |
TURMOIL R Noun
Report Error!
|
کھَلبَلی ۔ شَدید ہَل چَل ۔ ہَنگامَہ ۔ افراتَفری کی حالَت ۔ خَرخَشَہ ۔ |
2500 |
WEIGHT BOY R Noun
Report Error!
|
کپڑے کی مل کا وہ مزدور جو سوت کو وزن کر کے دھاگا لپیٹنے والے کو دیتا ہے ۔ |