Sr. | English Words | Urdu Words |
2561 |
RED R Adjective
Report Error!
|
کھاتہ داری میں جمع صفحہ جس میں سرخ روشنائی سے اعداد و شمار لکھے جاتے ہیں ۔ |
2562 |
TRACHYSPERMOUS R Adjective
Report Error!
|
کھُردری گُٹھلی والا ۔ جس کی گُٹھلی ناہموار ہو ۔ کھُردرا تُخمہ ۔ جھام تُخمہ ۔ |
2563 |
HATCH BACK R Noun
Report Error!
|
کھلی چھت گاڑی ۔ موٹر کار جس کی چھت پچھلی جانب ڈھلواں ہوتی ہے ۔ اس قسم کی چھت ۔ |
2564 |
SCRIMMAGE R Noun
Report Error!
|
کھینچا تانی ۔ کشمکش ۔ چھینا جھپٹی بہت سے اشخاص سے خصوصاً فٹ بال کے کھیل میں ۔ |
2565 |
PLAYSUIT R Noun
Report Error!
|
کھیل کا لِباس ۔ ایک لِباس جو عموماً ایک قمیص اور ایک نیکر پر مُشتمل ہوتا ہے ۔ |