Sr. | English Words | Urdu Words |
2571 |
FULL R Verb
Report Error!
|
کپڑے کو نَمی اور حَرارَت کے عمَل سے صاف کرنا ۔ کپڑے کا نَمدے کی طرَح ہوجانا ۔ |
2572 |
DIGGING R Noun
Report Error!
|
کھائی ۔ کرید ۔ کھوج ۔ تفتیش ۔ تحقیقات حفر ۔ کرایہ کے کمرے ۔ مکان ۔ جگہ ۔ مقام ۔ |
2573 |
STRIP R Noun
Report Error!
|
کپڑے کاغذ دھات کی کم چوڑی مگر لمبے بر کی کترن ۔ زمین یا جنگل کی پتلی لمبی پٹی |
2574 |
CAPACITOR R Noun
Report Error!
|
کپیسٹر ۔ سرکٹ کا ایک ترکیبی جزو جو کپییسٹنش کی ایک معلوم مقدار فراہم کرتا ہے ۔ |
2575 |
FUNGUS R Noun, Adjective
Report Error!
|
کھُمبی ۔ فَنگس ۔ کُکُرمتا ۔ سماروغ ۔ فُطُر ۔ پھُپھُوندی ۔ اَسفَنجی اُبھَار ۔ |