Sr. | English Words | Urdu Words |
2621 |
TOW SHIPG R Adjective
Report Error!
|
کھینچنا رسے یا زنجیر کی مدد سے جیسے کشتی یا موٹر کار کھینچے جانے کی حالت میں ۔ |
2622 |
APERT SYNDROME R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی کا پیدائیشی نقص جس میں ہاتھوں میں بھی نقص جس میں ہاتھوں میں بھی نقص ہوتا ہے ۔ |
2623 |
TERRACE R Adjective
Report Error!
|
کھلی جگہ کھلا اور عام طور پر فروش کیا ہوا حصہ جو گھر یا عمارت سے متصل ہو برآمدہ ۔ |
2624 |
SCARECROW R Noun
Report Error!
|
کھیت میں پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھڑا کیا جانے والا آدم نما پتلا ۔ بھچ کاگ ۔ بچوگا۔ |
2625 |
EXCORIATION R Noun
Report Error!
|
کھال اُتارنا ۔ جِلد یا میُوکَس جھِلّی پر سَطحی زَخَم جو عمُوماً رَگَڑ سے آ جاتا ہے |