Sr. | English Words | Urdu Words |
2756 |
FURRING R Noun
Report Error!
|
کپڑوں کو سموری حاشیہ لگانے کا کام ۔ کپڑوں کو اَستَر لگانے کا کام ۔ اِستعمال کی گئی سمور ۔ زبان پَر جما ہُوا میل ۔ |
2757 |
ZIP R Noun
Report Error!
|
کھولنے بَند کَرنے کا دَندانے دار فيتَہ ۔ زِناٹا ۔ جھِر ۔ جھِراٹا ۔ ايسی آواز جو کَپڑے کے پھَٹنے سے پيدا ہوتی ہے ۔ |
2758 |
MAKE OR STAGE A COMEBACK R Noun, Adjective
Report Error!
|
کھوئی ہوئی مہارت یا عام مقبولیت کو دوبارہ حاصل کرنے کی کامیاب کوشش ۔ قوت یا صحت کی بحالی ۔ دندان شکن جواب ۔ واپسی ۔ |
2759 |
SCORCHED EARTH POLICY R Noun
Report Error!
|
کھیتوں کو جلانا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا ۔ جو دشمن کے کام آ سکتی ہو ۔ جو کسی علاقے پر قبضہ کرنے والا ہو ۔ سوخت کاری ۔ |
2760 |
WADMAL R Noun
Report Error!
|
کھردرا سا اُونی کپڑا جو ماضی میں اِنگلِستان اور اسکنڈے نیویا کے مُمالِک میں سردیوں کے گرم بنانے کے لیے عام تھا ۔ |