Sr. | English Words | Urdu Words |
2711 |
EXHAUST R Verb
Report Error!
|
کھینچ لینا ، خالی کر ڈالنا ، کُل خرچ کرنا ، انجن کی بھاپ نکلنے کا رستہ ، ہوا کی رو پیدا کرنے کا آلہ ۔ |
2712 |
LAPPET WEAVING R Noun
Report Error!
|
کپڑے کی ۔ بنائی کا ایک طریقہ جس میں پھسلواں چوکھٹے میں لگی ہوئی سوئیکے ذریعہ کشیدہ کاری کی جاتی ہے ۔ |
2713 |
DRAG R Verb
Report Error!
|
کھینچنا ۔ زور سے کھینچنا ۔ زور لگا کر پیچھے کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ زنبور ۔ قلاب ۔ چمٹے ۔ کھینچاوٴ ۔ |
2714 |
PLAYGROUND R Noun
Report Error!
|
کھیل کا میدان ۔ تفریح گاہ ۔ زمین کا ایک قِطعہ جِسے کُھلی ہوا میں تفریحات کے لیے مُختص کر دیا گیا ہو ۔ |
2715 |
FIGHT TALK R Noun
Report Error!
|
کھیل شروع ھونے سے پہلے ہمت دلانے کی غرض سے کھلاڑیوں کو بلند حوصلگی اور اچھی طرح کھیلنے کی ترغیب ۔
|