Sr. | English Words | Urdu Words |
2681 |
FINGER GLASS R Noun
Report Error!
|
کھانے کے بعد انگلیاں دھونے کے لئے پانی رکھنے کا ایک شیشے برتن ۔ ہاتھ دھونے کا فرشی پیالہ ۔ |
2682 |
DILATE R Verb
Report Error!
|
کھولنا ، پھیلانا ، بڑھانا ، چوڑا کرنا یا ہونا ، پھیلنا ، مفصل کرنا ، شروع و بست سے بیان کرنا ۔ |
2683 |
FIELD R Noun
Report Error!
|
کھيت ۔ کھَليان ۔ مَيدان ۔ عَرض ۔ دائرہ ۔ کِشت ۔ گھير ۔ رَقبَہ ۔ زَمِين ۔ کھُلا ديہی عَلاقَہ ۔ |
2684 |
KNOCKER R Noun
Report Error!
|
کھٹکھٹانے والا ، لوہے یا کوئلے کی کان کا موکل جو کھٹکھٹا کر دھات کی موجودگی کی اطلاع دیتا ہے ۔ |
2685 |
MENHADEN/ MANHAD (D) EN R Noun
Report Error!
|
کھاد مچھلی ۔ ہیرنگ کی قسم کی مچھلی جو کھاد کے کام آتی ہے اور اس سے قیمتی تیل بھی حاصل ہوتا ہے ۔ |