Sr. | English Words | Urdu Words |
2701 |
fastening together all the available bits of cord and articles of clothing he could at first make onlt 8 metres. R Phrase
Report Error!
|
کپڑے کی چیزوں اور رسی کی تمام دستیاب ٹکروں کو اکھٹے باندہ کر وہ پہلے پہل صرف آٹھ میٹرتیار کر سکا۔ |
2702 |
SALINE R
Report Error!
|
کھاری ، نمکین ، شور ۔ سوڈیم کلورائیڈ جیسا نمک ، خصوصاً میگنیشیم اور الکلائن دھاتوں کے نمکیات ۔ |
2703 |
Lisby is told by captain oliver how deeply simon was in love with a girl who had given him a willow tree R Phrase
Report Error!
|
کپتان الیور لزبی کو بتاتا ھے کہ سائمن برائن اس لڑکی سے محبت کرتا تھا جس نے اسے بید کا درخت دیا تھا
|
2704 |
OILCAKE R Noun
Report Error!
|
کھلی ، السی یا سرسوں کے پھوک سے بنے ہوۓ گولے جو مویشیوں کو کھلاۓ جاتے ہیں نیز بطور کھاد مُستعمل ۔ |
2705 |
DRAWBACK R Noun
Report Error!
|
کھوٹ ، قصور ، نقص ، عیب ، قباحت ، چنگی کی ادائی ، درآمدی محصول وہ حصہ جو برآمد کے وقت واپس کیا جائے ۔ |