Sr. | English Words | Urdu Words |
2611 |
MESS R Noun
Report Error!
|
کھانا ، طعام ، خوراک ، دلیا ، بُھرتا ، معجون مرکب ، ایک ساتھ کھانے والوں کی جماعت ۔ |
2612 |
PENALTY BOX R Noun
Report Error!
|
کھیل سے باہِر کیے ہوۓ کھلاڑیوں اور بعض منتظم افسروں کے لیے مخصوص کیا ہوا علاقہ ۔ |
2613 |
HAULAGE TRANSPT R Adjective
Report Error!
|
کھینچنے یا گھسیٹنے کا عمل بار کشی کھینچنے یا ڈھونے کے اخراجات اجرت بارکشی ۔ |
2614 |
FRIEZER R Noun
Report Error!
|
کپڑے کو نرم روئیں دار بنانے والا ۔ کپڑے پر زردوزی یا کار چوبی کاکام بنانے والا ۔ |
2615 |
BAIZE R Noun
Report Error!
|
کھردرا ۔ اُونی کپڑا ۔ روئیں دار موٹا اُونی کپڑا جِس کا رنگ بِالعمُوم سبز ہوتا ہے ۔ |