Sr. | English Words | Urdu Words |
2726 |
TALLYCLERK SHIPG R Verb
Report Error!
|
کھاتہ رکھنے والا حساب کتاب رکھنے والا جھاز میں مال کی لدائی اور اترائی کا حساب کتاب رکھنے والا ۔ |
2727 |
DIET R Verb
Report Error!
|
کھلانا ۔ پرہیزی غذا استعمال کرانا ۔ مقررہ غذا دینا ۔ مقررہ نرخ پر کھلانا ۔ کھانا ۔ پرہیزی غذا کھانا ۔ |
2728 |
MOULD R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی ۔ شیرخوار بچے کے سر میں جھلی دار خلا جو سامنے کی ہڈی کے متصل زاویوں کو ملاتا ہے۔ بافوج ۔ نافوج ۔ |
2729 |
EMERY BAG R Noun
Report Error!
|
کپڑے کی ایک تھیلی جس میں سفوف کرنڈ ہوتا ہے اوراس سے سو ئیو ں کو تیز کرنے اور شفاف کرنے کا کا م کیا جاتا ہے ۔ |
2730 |
Don\'t cry when you lose a game, don\'t be a quitter, try to win the next time.
R Phrase
Report Error!
|
کھل میں ہارنے پر رونا نہیں چاہیے دل چھوٹا نہیں کرنا چاہیے اور محنت کرنی چاہیے تاکےتم اگلی بار جیت سکو
|