Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 |
STRAININGLY R Adverb
Report Error!
|
کھینچتے ہوئے ۔ حد سے زیادہ زور دباوؑ ڈالتے ہوئے ۔ |
2087 |
DRAG R Verb
Report Error!
|
کھینچنا ، کھسیٹنا ، ہولے ہولے چلنا ، مشکل چلنا ۔ |
2088 |
FURROW SLICE R Noun
Report Error!
|
کھیت کی مٹی کا ٹکڑا جو ہل کے چلنے سے اکھڑ جاتا ہے ۔ |
2089 |
HACKING COUGH R Noun
Report Error!
|
کھوں کھوں ۔ تکلیف دہ آواز کے ساتھ آنے والی کھانسی ۔ |
2090 |
STUDWORK R Noun
Report Error!
|
کھمبے کا کام ۔ وہ کام جس میں کھمبوں کا استعمال ہو ۔ |