Sr. | English Words | Urdu Words |
2766 |
PAPER BAGCOOKERY R Noun
Report Error!
|
کھاناوغیرہ کے پکا نے کا طریقہ جس میں کاغذ کی مکھن چپڑی ہوئی تھیلی میں سالن وغیرہ بھر کر تنور کے اندر دھیمی آگ پر پکا تے ہیں۔ |
2767 |
DEERSTALKER R Noun
Report Error!
|
کپڑے کی نرم ٹوپی جِس میں آگے اور پیچھے اُبھار ہوتے ہیں اور چِپٹے کان یا اُذن پوش جِنھیں سر کے اُوپر لوٹ کر مِلا لیا جاتا ہے ۔ |
2768 |
UNCLOTHE R Verb
Report Error!
|
کپڑے اُتارنا ، کپڑے اُتار لینا ، کسی کو ننگا کرنا ، لباس اُتارنا ، بے لباس کرنا ، پوشش سے محروم کرنا ، کپڑوں سے محروم کرنا ۔ |
2769 |
CAVERNOUS R Adjective
Report Error!
|
کھوکھلی جگہوں پر مشتمل کھوپڑی کی اطراف میں وریدی خون کی گزر گاہ یہاں پر ہونٹوں ناک اور آنکھوں کے حلقوں سے خون اکٹھا ہوتا ہے ۔ |
2770 |
OPEN MARKET POLICY FIN R Adjective
Report Error!
|
کھلے بازار کی تدابیر صرافہ بازار میں حکومت کی مداخلت اور مالی گوشوارے میں رد و بدل کرنا تاکہ مطلوبہ فوائد حاصل ہوسکیں ۔ |