Sr. | English Words | Urdu Words |
2316 |
TOAD FISH R Noun
Report Error!
|
کپا مچھلی ۔ ایک طرح کی مچھلی جو پھول کر کپے کی طرح ہو جاتی ہے۔ |
2317 |
EXCHEQUER TALLIES R Noun
Report Error!
|
کھانچے دار تیلیاں جن سے محکمہ مالیات کا حساب رکھا جاتا تھا ۔ |
2318 |
HIPPOCRATES'SLEEVE R Noun
Report Error!
|
کپڑے وغیرہ کا مخروطی تھیلا جس سے چھاننے کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
2319 |
SCAB R Noun
Report Error!
|
کھرِنڈ ۔ پِبڑی ۔ جو زَخم کے بھَر جانے سے اُس پَر بَن جاتا ہے ۔ |
2320 |
TIE-BACK R Noun
Report Error!
|
کھڑکی کے پردے کو کھلا رکھنے کے لیے سرکا کر باندھنے کی ڈوری ۔ |