Sr. | English Words | Urdu Words |
2416 |
UNGULATE R Noun
Report Error!
|
کھُر والا یا ناخن دار چوپایہ ۔ ناخن دار دودھ پلانے والا چوپایہ ۔ |
2417 |
FENESTRA R Noun
Report Error!
|
کھڑکی نما شگف کان کے وسطی او ر اندرونی حصے کے درمیان بیضوی شگاف ۔ |
2418 |
SKULL R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی ۔ کاسہ سر ۔ سر کی ہڈی ۔ ایک پُھول جس کی شکل خود کی سی ہوتی ہے ۔ |
2419 |
SNICK R Verb
Report Error!
|
کھٹ کی آواز نکلوانا ۔ گھوڑا دبانا ۔ ذرا سی لیکن تیز آواز نکالنا ۔ |
2420 |
POLYPHAGIA R Noun
Report Error!
|
کھانے کی شَدِيد خَواہِش ۔ بَسِيار خوری ۔ پُر خوری ۔ کثِير غِذائی ۔ |