Sr. | English Words | Urdu Words |
2706 |
TUCKER-BAG R Noun
Report Error!
|
کھانے کا برتن ۔ کٹوردان ۔ کھانے کے لیے ایشیا ڈالنے کا برتن ۔ وہ برتن جس میں کھانا کھایا جاتا ہے ۔ |
2707 |
DOPESTER R Noun
Report Error!
|
کھیلوں کے ایسے مُقابلوں یا انتخابات وغیرہ کی پیشنگوئیاں کرنے والا شخص جن کا نتیجہ غیر یقینی ہو ۔ |
2708 |
COOKER R Noun
Report Error!
|
کھانا پکانے کا ظرف ۔ کھانا پکانے کا آلہ ۔ کوئی پھل وغیرہ جو کھانے سے زیادہ پکانے کے لیے موزوں ہو ۔ |
2709 |
MUCK R Noun
Report Error!
|
کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔ |
2710 |
HALF GAINER R Noun
Report Error!
|
کھڑے یا سامنے دوڑتے ہوۓ غوطہ زنی کا عمَل جِس میں ہوا میں قلابازی کی بدولَت پُشتی ڈُبکی لَگتی ہے ۔ |