Sr. | English Words | Urdu Words |
2691 |
PELMET R Noun
Report Error!
|
کپڑے ، لکڑی وغیرہ کا حاشیہ یا گھونگھٹ خصوصاً کھڑکی کے اوپر جو پردے کے تار وغیرہ کو ڈھانپتا ہے ۔ |
2692 |
QUICK FREEZE R Adjective
Report Error!
|
کھانے کو فو ر ی طریقے سے برف میں رکھ کر اس طرح محفوظ رکھنا کے اس کی خاصیت مزا او ر سوا د قائم رہے ۔ |
2693 |
TAP R Verb
Report Error!
|
کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔ |
2694 |
MUSCOVADO,MUSCAVADO R Noun
Report Error!
|
کھانڈ ۔ شکر ۔ کچی شکر ۔ بُورا ۔ ناصاف چینی جسے گنے کے رس کو پکا کر اور شیرہ نکال کر بنایا گیا ہو ۔ |
2695 |
PORTLAND CEMENT R Noun
Report Error!
|
کھریا اور چِکنی مٹی سے بنی ہوئی سیمنٹ جو سخت ہونے کے بعد پورٹ لینڈ کے پتھر کی ہم رنگ ہو جاتی ہے ۔ |