Sr. | English Words | Urdu Words |
2736 |
POGY R Noun
Report Error!
|
کھاد مَچھلی ۔ ہيرَنگ کی قِسَم کی مَچھلی ۔ جو کھاد کے کام آتی ہے ۔ اور اِس سے ايک قِيمتی تيل بھی نَکلتا ہے ۔ |
2737 |
TALLY R Noun
Report Error!
|
کھاتہ حساب یا شمار کھاتے میں جمع یا کھاتے سے خارج ہونے والی رقوم شمار کردہ اعداد یا اشیاء کا مجموعہ ۔ |
2738 |
MERCHANDIZING R Noun
Report Error!
|
کھلونے پارچہ جات اور دیگر مصنوعات جو فلم یا ٹی وی پر مبنی ہوں اور جنہیں اضافی منافع کے لئے فروخت کیا جائے ۔ |
2739 |
TUMBLE-DRYER R Noun
Report Error!
|
کپڑے سُکھانے کی مشین جو دُھلے ہوئے کپڑے ایک گرم پیپے نما ظرف پر اُلٹ پلٹ کر کے سکھاتی ہے ۔ منقلب خشک ساز ۔ |
2740 |
HEADTONE R Noun
Report Error!
|
کھَرَج ۔ گَلے سے نِکلی ہوئی لَے جو اِس طرح نِکالی جاتی ہے کہ ناک اور سَر کی جوفیں ہم آہنگ طور پر مُرتعش ہوں ۔ |