Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 |
TAG R Noun
Report Error!
|
کھیل ۔ چور سپاہی ۔ چھونے کا کھیل ۔ بچوں کا کھیل جس میں ایک بچہ دوسرے بچے کو چھونے کے لیے اس کے پیچھے بھاگتا ہے ۔ |
2752 |
HYDROCEPHALY R Adjective
Report Error!
|
کھوپڑی کی جوف میں خوفناک کا ذخیرہ خصوصا بچپن میں جس سے سر بڑھ جاتا ہے وہ روگ جس سے سر میں پانی چڑھ جاتا ہے ۔ |
2753 |
SCHLEP R Noun, Verb
Report Error!
|
کھینچ لے جانا ۔ گھسیٹنا ۔ دشوار سفر ۔ پیدل دور کا دھاوا ۔ نامعقول ۔ اول جلول آدمی ۔ لشتم پشتم کام انجام دینا ۔ |
2754 |
SLEEVE TAR GET R Noun
Report Error!
|
کپڑے کا نلکی نُما نشانہ جو ہوائی جہاز کے پیچھے لگا رہتا ہے اور جس پر طیارہ شکن توپوں سے نشانے کی مشق کی جاتی ہے ۔ |
2755 |
FIELD HOUSE R Noun
Report Error!
|
کھيلوں کے لِيے اِحاطَہ دار عِمارَت ۔ کھيل کے مَيدان ميں مُلحِق عِمارَت ۔ سامان داری کی گُنجائش والی عِمارَت ۔ |