Sr. | English Words | Urdu Words |
2551 |
DISCLOSED R Adjective
Report Error!
|
کھلا ہوا ۔ افشارکیا ہوا ۔ آشکار ۔ ظاہر ۔ منکشف ۔ ( نقابت ) بازو پھیلائے ہوئے ۔ |
2552 |
TOWPATH R Noun
Report Error!
|
کھینچنے کا راستہ ۔ نہر یا دریا کے کِنارے پر ۔ کَشتیوں کو کھینچنے کا راستہ ۔ |
2553 |
IN TOW R
Report Error!
|
کھینچے جانے کی حالت میں ۔ رہنُمائی کے تحت ۔ اِنتظام کے تحت ۔ ہمراہ ، ساتھ ۔ |
2554 |
TWO-WAY MIRROR R Noun
Report Error!
|
کھڑکی کا شیشہ جو ایک طرف سے آئینے کا کام دے اور دوسری طرف سے آرپار دیکھنے کا ۔ |
2555 |
TIME-WASTING R Noun, Adjective
Report Error!
|
کھیل میں مصلحتًہ وقت گھلانا ۔ آہستہ روی ۔ تضیع اوقات ۔ وقت ضائع کرنے والا ۔ |