Sr. | English Words | Urdu Words |
2391 |
WHITE SALE R Noun
Report Error!
|
کپڑوں وغیرہ کی فروخت ، کرتوں ، پاجاموں ، چادروں و غیرہ کا نیلام ۔ |
2392 |
GHOST TOWN R Noun
Report Error!
|
کھَنڈر ۔ ماضی کا آباد شہر جو اب ویران ہو چکا ہے ۔ ویرانہ ۔ خرابہ ۔ |
2393 |
UNPRESSED R Adjective
Report Error!
|
کپڑے جن پر استری نہ کی گئی ہو ۔ بغیر استری کے کپڑے ۔ بل دار کپڑے ۔ |
2394 |
INFIELD R Noun
Report Error!
|
کھیل کے میدان کا مُربَع حِصّہ جو چار ٹُکڑوں پر مُنقسم ہوتا ہے ۔ |
2395 |
SUNBLIND R Noun
Report Error!
|
کھڑکی کا پردہ یا جھلملی ۔ دھوپ کو روکنے والا پردہ ۔ رکاوٹ ۔ روک ۔ |