Sr. | English Words | Urdu Words |
2781 |
SCRUM R Noun, Verb
Report Error!
|
کھیل شروع کرنے سے پہلے کھلاڑیوں کے سر جھکائے قطار بندی ۔ بھیڑ ۔ بے قاعدہ ۔ غیر منظّم مجمع ۔ کھیل کے آغاز کے لیے مستعد ہونا ۔ بھیڑ لگانا ۔ |
2782 |
PSORIATIC R Adjective
Report Error!
|
کھجلی اور وجع المفاصل اس مرض کی علامات وہی ہیں جو ریومے ٹائیڈ آرتھرائیٹس میں ہوتی ہیں ۔ تین سے پانچ فیصد مریض خارش کا بھی شکار ہوتے ہیں ۔ |
2783 |
OIL CAKE R
Report Error!
|
کھل بنولہ ۔ تیل رکھنے والے بیجوں (السی یا بنولہ ) کا مادہ جب ان میں سے تیل نکال لیا گیا ہو ۔ اسے مویشیوں کی خوراک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2784 |
TUCK R Noun, Verb
Report Error!
|
کپڑے میں پلیٹیں ڈالنا ۔ سکیڑنا ۔ سمیٹنا ۔ مچھلی کو بڑے جال سے نکال کر چھوٹے جال میں ڈالنا ۔ ( بول چال ) مجرم کو پھانسی دینا ۔ کھانے کی مٹھائی ۔ |
2785 |
DITCH REED R Noun
Report Error!
|
کھائی نرسل ۔ شُمالی امریکا کے مرطُوب علاقوں میں پایا جانے والا چوڑے چپٹے پتوں والا طویل القامت نرسل جِسے جالیاں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |