Sr. | English Words | Urdu Words |
2791 |
TUMBRIL R Noun
Report Error!
|
کھُلا چھکڑا جس میں قیدیوں کو موت کی سزا دینے کے لیے لے جاتے تھے ۔ خصوصاً گلوٹین پر ۔ فرانسیسی انقلاب کے دور میں ۔ ہتھیار ۔ اوزار ۔ گولہ بارود وغیرہ کی بند گاڑی ۔ |
2792 |
HIDE BOUND R Adjective
Report Error!
|
کھچی کھال والا (جانور ) ۔ کھچی چھال والا ( درخت ) ۔ جانور کے بارے میں جِس کی کھال پُشت اور پسلیوں سے چِمٹ جاۓ ۔ درخت کا جِس کی چھال چِمٹی بُوٹی اور نہ اُتَرنے والی ہو ۔ |
2793 |
GATE-LEG TABLE R Noun
Report Error!
|
کھُل بَند تَختہ میز ۔ ایسا میز جِس کا ہَر تَختہ کھولتے وقت میز کی ٹانگوں پَر ٹِک جاتا ہے اور بَند کَرتے وقت میز کی ٹانگیں سِمَٹتی ہیں تو تَختہ واپس اپنی جگہ پَر آ جاتا ہے ۔ |
2794 |
SELVEDGE R Noun
Report Error!
|
کپڑے کی بناوٹ کو ادھڑنے یا بکھرنے سے بچانے کے لیے گوٹ وغیرہ لگانا دوسرے رنگ یا نمونے کا حاشیہ یا گوٹ جسے الگ کرنا یا چھپانا مقصود ہو ۔ پہاڑی کے دامن کا میدانی علاقہ ۔ |
2795 |
SAUCE R Noun, Verb
Report Error!
|
کھانے کے ساتھ ذائقے کے لیے چاشنی دار گاڑھی چٹنی ۔ ساس جس میں کئی طرح کے ذائقے پیدا کیے جاتے ہیں ۔ کوئی چٹپٹی پُر لطف ۔ مزیدار شے ۔ خصوصاً برط ۔بول چال ۔ گستاخی ۔ شوخ چشمی ۔ |