Sr. | English Words | Urdu Words |
2656 |
GROUNDSMAN R Noun
Report Error!
|
کھیل کے میدان کا نِگراں ۔ کھیل کی میدان کی حِفاظت کرنے والا ۔ کھیل کے میدان کا مُحافِظ ۔ |
2657 |
TALLBOY R Noun
Report Error!
|
کپڑے کی لمبی الماری جس کے اندر اوپر نیچے دو خانے ہوتے ہیں ۔ لمبی ساق والا گلاس یا ساغر ۔ |
2658 |
END RUN R Noun
Report Error!
|
کھیل کے دوران کھلاڑی کی وہ دوڑ جس میں خود ہی فٹ بال کو اپنے دائیں بائیں کرتا ہوا دوڑتا ہے ۔ |
2659 |
what would be the response of the students who take much interest in games if they are reasoned with/guided by a friend? R Phrase
Report Error!
|
کھیلوں میں دلچسپی لینے والے طلباء کی اگر کوئی دوست رہنمائی کرے تو ان کا رد عمل کیا ہوگا؟ |
2660 |
TAILOR,S CUSHION R Noun
Report Error!
|
کپڑوں کے ٹیڑھے میڑھے حصوں کو دبانے کے لیے درزیوں کا کُشن ۔ (گدی) جو ران کی شکل کی ہوتی ہے ۔ |