Sr. | English Words | Urdu Words |
2741 |
DEVELOP R Verb
Report Error!
|
کھولنا ، واضح کرنا ، ظاہر کرنا ، نشو و نما پانا ، فلم کو کیمیاوی مسالے سے دھونا ، شوق ہو جانا ، عادت پڑ جانا ۔ |
2742 |
BARK R Adjective
Report Error!
|
کھال ۔ رنڈ ۔ تنوں کی بیرونی سطح پر پایا جانے والا غلاف یہ جڑوں اور ٹہنیوں کے ارد گرد بھی پایا جاتا ہے ۔ |
2743 |
BARK R Adjective
Report Error!
|
کھال ۔ رنڈ ۔ تنوں کی بیرونی سطح پر پایا جانے والا غلاف یہ جڑوں اور ٹہنیوں کے ارد گرد بھی پایا جاتا ہے ۔ |
2744 |
TURN BUCKLE R Noun
Report Error!
|
کھڑکی کے جھروکے یا جھلملی یا دعوازے کو بند ہونے سے روکنے کے لئے پتلے چپٹے چھڑ کی محور دار اڑائی یا بندھن۔ |
2745 |
TRIALIST R Noun
Report Error!
|
کھیلوں کے آزمائشی مقابلوں ۔ موٹر سائیکل وغیرہ کے مقابلوں میں شریک ہونے والا ۔ عدالتی کارروائی میں ماخوذ ۔ |