Sr. | English Words | Urdu Words |
2776 |
STANDING COP R
Report Error!
|
کھڑی دصل ۔ کھڑی کھیتی ۔ کسی مقر رہ وقت پر کسی مخصوص حالت میں کل جا ند ار چیز وں یا ایک قسم کی جا ند ار چیز کی مجموعی تعداد یا مقدار ۔ |
2777 |
SLUSH FUND COM R Adjective
Report Error!
|
کھوہ کھاتہ وہ فنڈ جو کسی سیاسی محاذ پر یا پروپیگنڈے کے لیے درپردہ اور ناجائز طور پر رشوت کی صورت میں خرچ کرنے کے لیے مہیا ہو ۔
|
2778 |
SLIP STITCH R Noun, Verb
Report Error!
|
کپڑوں وغیرہ کو جوڑنے کا ٹانکا جو نظر نہ آئے ۔ چھپا یا غائب ٹانکا ۔ بنائی کی گرہ جو ایک سلائی سے دوسری سلائی پر بغیر بُنے چڑھا دی جائے ۔ |
2779 |
ARTHRITIS ARTICULAR PSORIATIC R Noun
Report Error!
|
کھجلی اور وجع المفاصل ، اس مرض کی علامات وہی ہیں جو ریومے ٹائیڈ آرتھرائیٹس میں ہوتی ہیں ، تین سے پانچ فیصد مریض خارش کا بھی شکار ہوتے ہیں |
2780 |
KNOCK AND ANNOUNCE RULE R Verb
Report Error!
|
کھٹکھٹانے اور اعلان کرنے کا اصول ۔ ( اصول ہذا کے تحت پولیس کے لئے لازم ہے کہ وہ کسی کے کھر داخل ہونے سے قبل دستک دے اور اپنی شناخت کرائے ) ۔ |