Sr. | English Words | Urdu Words |
2526 |
FLEWS R Noun
Report Error!
|
کھانڈے ۔ جاسُوسی کُتّوں کے اُوپری ہونٹ کے لَمبے لَمبے لَٹَکتے حِصّے ۔ |
2527 |
TAPPET R Noun
Report Error!
|
کھٹکا ۔ تھپکنی ۔ مشینی پُرزہ ۔ لیور جس سے وقفے کے ساتھ حرکت پیدا ہوتی ہے ۔ |
2528 |
DINING ROOM R Noun
Report Error!
|
کھانے کا کمرہ۔ کمرہ طعام۔ طعام گاہ۔ ایسی جگہ جہاں پر کوئی کھانا کھا سکے۔ |
2529 |
DRAGNET R Noun
Report Error!
|
کھینچواں جال ۔ ایسا جال جسے کسی چیز کو پکڑنے کے لیے پانی پر گھسیٹتے ہیں ۔ |
2530 |
TATTER R Noun
Report Error!
|
کپڑے کی لٹکنے والی پھٹی ہوئی دھجَی ۔ علٰیحدہ پھٹا ہوا کپڑے کا کوئی ٹکڑا ۔ |