Sr. | English Words | Urdu Words |
2646 |
OPEN SOCIETY R Noun
Report Error!
|
کھلا سماج يا معاشرہ ۔ سوسائٹی يا سماج جس کی تشکيل يا عقيدے ميں سخت گيری يا کٹر پن نہ ہو ۔ |
2647 |
QUICK LUNCH R Noun
Report Error!
|
کھانا جو فو ر ں طور پر مہیا کیا جائے یا جو تیار ہو سکے ۔ ماحضر ا ور فو ری طو ر پر کھایا جائے ۔ |
2648 |
RECREATION THEORY R Adjective
Report Error!
|
کھیل کا نظریہ جس میں کھیلوں سے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بحالی کا کام کرتی ہیں ۔ |
2649 |
GAMESMANSHIP R Noun
Report Error!
|
کھیل جیتنے کے لیے قابلِ اعتراض مگر قواعد کے مُطابِق طریقے اِستعمال کَرنے کی عادَت ۔ |
2650 |
ASPERITY R Noun
Report Error!
|
کھُردرا پَن ۔کھُردَرے ہونے کی حَالَت يا خَصُوصِيَت ۔ تيز کھَٹّا پَن ۔ دَرُشت مِزاجی ۔ |