Sr. | English Words | Urdu Words |
2686 |
POPPET-HEAD R Noun
Report Error!
|
کھان کے مُنہ پر لگایا جانے والا ڈھانچا جو چرخیوں کو سہارتا ہے ۔ جِن پر رسے چڑھتے اُترتے ہیں ۔ |
2687 |
COOKBOOK R Noun
Report Error!
|
کھانا پکانے کی ترکیبیں بنانے والی کِتاب ۔ ایسی کِتاب جِس میں کھانا پکانے کی نئی ترکیبیں ہوں ۔ |
2688 |
HEM R Interjection
Report Error!
|
کھنکار ۔ کھنکارنے کی آواز ۔ ایک قسم کی نیِم کھانَسی ۔ ہکلانا ۔ شَرمندگی کے اظہار والی آواز ۔ |
2689 |
FOOTWORK R Noun
Report Error!
|
کھیل میں پاوٴں سے کام لینے کا ہُنر ۔ رقص میں پاوٴں سے کام لینے کا ہُنر ۔ پا اَندازی ۔ پا کاری ۔ |
2690 |
CARRIED DOWN ACCTS R Verb
Report Error!
|
کھانے کے ایک صفحے کا میزان دوسرے صفحے پر لے جانے سے پہلے اُس صفحے کے آخیر میں درج کرنا ۔ |