Sr. | English Words | Urdu Words |
2666 |
FIELD R Adjective
Report Error!
|
کھيتوں کا ۔ کھيتوں ميں ۔ کھيتوں سے مُتعَلِق ۔ کھيتوں ميں اُگا ہُوا ۔ کھيتوں کے مُتعَلِق ۔ |
2667 |
TOYER R Noun
Report Error!
|
کھِلونوں سے دِل بہلانے والا ۔ غیر سَنجیدہ حَرکات کرنے والا ۔ جھُوٹی مُحبّت جتانے والا ۔ |
2668 |
TUCK R Verb
Report Error!
|
کھَینچ کَر تَہ کَر دینا ۔ تَہ زَدہ تَرتیب میں رکھنا ۔ دامَن کو اُڑسنا ۔ کِنارے کو ٹانکنا ۔ |
2669 |
MACROCRANIA R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی کا حَد سے زیادَہ بَڑا ہونا ۔ اِس میں چِہرَہ کھوپڑی کے مُقابلَہ میں چھوٹا رہ جاتا ہے |
2670 |
TURTLE NECK R Noun
Report Error!
|
کھَڑا گَلَہ ۔ اُونچا ۔ دوہرا کیا ہُوا چُست قِسم کا کالَر جو عام طور پَر سویٹروں کا ہوتا ہے ۔ |