Sr. | English Words | Urdu Words |
2746 |
SHIRR R Verb
Report Error!
|
کپڑے میں مَتوازی چُنٹیں ڈالنا ۔ کِسی چیز کو اتھلے برتن میں پکانا جیسے انڈے کو چِھلکے میں سے نِکال کر پکانا ۔ |
2747 |
ARCHAE OLOGY R Adjective
Report Error!
|
کھنڈرات وغیرہ سے انسان کی برآمد شدہ چیزوں مثلا عمارتوں نقش و نگار برتن وغیرہ سے انسانی تاریخ کا مطالعہ ۔ |
2748 |
CAPUT SUCCEDANEUM R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی کے بافتوں کی استقاء والی سوجن جو پیدائش کے وقت یا کچھ دیر بعد ظاہر ہوتی ہے اور پھر جلد ہی ٹھیک ہوجاتی ہے ۔ |
2749 |
BINGE EATING R Noun
Report Error!
|
کھانے کی ناقابل برداشت خواہش حتٰی کہ بعض افراد کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں ، احساس ہی مٹ جاتا ہے |
2750 |
HIGH SEAS SHIPG R Adjective
Report Error!
|
کھلا سمندر سمندر کا وہ حصہ جو کسی بھی ملک کی علاقائی حدود سے باہر ہو اور مشترکہ بحری شاہراہ سمجھا جاتا ہو ۔ |