Sr. | English Words | Urdu Words |
2716 |
TAILOR R Noun
Report Error!
|
کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔ |
2717 |
CLEIDOCRANIA DYSOSTOSIS R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی کی ہڈیوں کی ناقص بناوٹ اور دانت اور ریڑھ کی ہڈی میں خرابیاں اور ہنسلی کا بالکل غیر موجود ہونا |
2718 |
TITANOSAUR R Noun
Report Error!
|
کھریا کے زمانے کا خُشکی اور تری میں اُگنے والا پودا جو رینگنے والے کیڑے مکوڑوں کو ہڑپ کر جاتا تھا ۔ |
2719 |
HEAD SPACE R Noun
Report Error!
|
کھٹکے اور شگاف کا درمیانی حصہ۔ پیپے اور بوتل کا وہ حصہ جو اس میں کوٰئی چیز بھر کر خالی چھوڑ دیا جاتا ہے |
2720 |
ESTRANGE R Verb
Report Error!
|
کھچاوٴ پیدا کرنا ۔ رنجش پیدا کرنا ۔ کشیدگی پیدا کرنا ۔ کدورت پیدا کرنا ۔ بیگانہ بنانا ۔ برگشتہ کرنا ۔ |