Sr. | English Words | Urdu Words |
2696 |
CELLARET R Noun
Report Error!
|
کھانے کے کمرے میں شراب کی بوتلوں کی الماری یا خانہ ۔ ایسی الماری جِس میں شرابوں کی بوتلیں ہوں ۔ |
2697 |
UNSPORTING R Adjective
Report Error!
|
کھیل اور کھلاڑیوں کے صحیح جذبے کے منافی ۔ کھیل کا کھوٹا ۔ بد معاملہ ۔ غیر منصفانہ ۔ بے ایمان ۔ |
2698 |
SAVE-ALL R Noun
Report Error!
|
کھُلی حِفاظَت ۔ ايسی تَدبير جو کِسی چيز کو ضائع ہونے سے بَچا سَکے ۔ اُوپَری لِبادَہ ۔ بالا پوش ۔ |
2699 |
CHITTENENS, DIET R Noun
Report Error!
|
کھانے پینے کی وہ اشیا جو کِسی مُقررہ وزن کے مُطابِق ہوں اور جِن میں لحمیہ کی کم سے کم مقدار ہو ۔ |
2700 |
STRAINING R Noun
Report Error!
|
کھینچنا ۔ تانبا ۔ حد سے زیادہ کام لینا ۔ چھانی ہوئی یا نکلی ہوئی کوئی چیز ۔ خصوصا چھنا ہوا عرق ۔ |