Sr. | English Words | Urdu Words |
2356 |
SKYR R Noun
Report Error!
|
کھٹا دہی ۔ ایک قسم کی مٹھائی جسے کھانا کھانے کے بعد کھاتے ہیں ۔ |
2357 |
ECDYSIS R Noun
Report Error!
|
کھال یا غلاف اُتار پھینکنے کا عمل جیسے سانپ ۔ اُتار پھینکنا ۔ |
2358 |
CUPRONICKEL R
Report Error!
|
کپرونکل ۔ تانبے اور نکل کا بھرت سکہ سازی میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2359 |
SCALY ANTEATER R Noun
Report Error!
|
کھَپريلا ۔ مُور خور ۔ جِس کے جِسم پَر مَچھلی جيسے کھَپرے ہوں ۔ |
2360 |
after ploughing the field saleem looked hot and tired
R Phrase
Report Error!
|
کھیت میں ہل چلانے کے بعد سلیم گرم اور تھکا ہوا دکھائی دیتا تھا
|