Sr. | English Words | Urdu Words |
2491 |
OPTIC FORAMEN R Adjective
Report Error!
|
کھوپڑی کی ہڈی کے ایک سوراخ کا نام ہے جس میں سے عصب بینائی گزرتی ہے ۔ |
2492 |
CUISINE R Noun
Report Error!
|
کھَانا پکانے کا طریقہ ، خُصُوصیت اور سَلیقہ ۔ طبّاخی کا طرز ۔ طبّاخی ۔ |
2493 |
PLATYBASIA R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی کے پیندے کی ہڈیوں میں نقص کی وجہ سے کھوپڑی کے پیندے کا نرم ہونا |
2494 |
ALKALESCENT R Adjective
Report Error!
|
کھارا ۔ الکَلائی بَننے کا رُجحان لِيے ہُوئے ۔ قَدرے کھاری ۔ قُلوی ۔ |
2495 |
DAPIFER R Noun
Report Error!
|
کھانے کے میز پر گوشت لانے والا ۔ بادشاہ یا اشراف کا ناظر ۔ ناظر اشراف ۔ |