Sr. | English Words | Urdu Words |
2796 |
CAPROIC ACID OR N-HEXANOIC ACID (C6 H12 O2)
R
Report Error!
|
کپرک ایسڈ ۔ ایک چکنا سیال جو گائے اور بکری کے دودھ میں جاتا ہے ۔ گلیسرائیڈز جیسا یہ مادہ پام آئل اور ناریل کے تیل میں بھی ملتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ 3.4 اور نقطہ ابال 205 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
2797 |
SKULL R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی ۔ جَمجَمَہ ۔ سَر کا ہَڈّی والا فَرَیم وَرک ۔ کھوپڑی میں کاسَہ سَر یا کَرینئیَم کی ۸ ، چہرے کی ۷ اور ناک کی ۷ یَعنی کُل ۲۲ ہَڈّیاں ہوتی ہَیں ۔ اِن میں سے صِرَف نِچلے جَبڑے کی ہَڈّی حَرکَت کَر سَکتی ہے |
2798 |
BRONCHITIS R
Report Error!
|
کھانسی، سعال، سرفہ، ورم شعب، برانکائی کی سوزش، ابتدائی یا ثانوی سلفاڈایازین ٢ گولیاں دن میں تین دفعہ اسٹرپٹومائی سین، پینی سیلین انجکشن (کرسٹامائی سین انجکشن) روزانہ صبح و شام کھانسی کا مکسچردن میں تین مرتبہ |
2799 |
TURN OUT R
Report Error!
|
کھولنا ، باہر نکل پڑنے یا باہر آ جانے کا عمل ، نکال باہر کرنا ، دور کرنا ، نکال دینا ، دور کرنا ، نکلنے والا ، باہر ہونے والا ، خارج کرنا ، بے دخل کرنا ، بر طرف کر دینا ، بُجھادینا ، باہر نکال دینے کا کوئی عمل ، کسی کھیل میں حاضرین کی تعداد ۔ |
2800 |
STAND R Verb
Report Error!
|
کھڑا ہونا ۔ ایستادہ ہونا ۔ اونچا ہونا ۔ قائم ہونا ۔ بلند ہونا ۔ واقع ہونا ۔ موجود ہونا ۔ کھڑے رہنا ۔ کسی خاص حالت یا درجہ کو پہنچنا ۔ کوئی معین راہ اختیار کرنا ۔ آزامائش میں پڑنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔ مقدمہ لڑنا ۔ کتے کا شکار کی نشان دہی کرنا ۔ امتحان میں پورا اترنا ۔ خرچ برداشت کرنا ۔ لنگ پکڑنا ۔ |