Sr. | English Words | Urdu Words |
2631 |
THROW-IN R Verb
Report Error!
|
کھیل دوبارہ شروع کرنے کے لیے کھیل کے دوران میں میدان کے کنارے پر سے گیند اچھالنا ۔ |
2632 |
MANGER R Noun
Report Error!
|
کھُرلی ۔ چَرنی ۔ چارا کھِلانے کا بَرتَن ۔ دانہ کھِلانے کا بَرتَن ۔ کُونڈا ۔ ناند ۔ |
2633 |
SHRINK-RESISTANT R Adjective
Report Error!
|
کپڑا جو دُھل کر نہ سُکڑے ۔ سکڑنے سے محفوظ رہنے والا کپڑا ۔ شرنک نہ ہونے والا کپڑا ۔ |
2634 |
FULING R Noun
Report Error!
|
کپڑے پر صابن اور کیمیائی اشیا لگانا تا کہ وہ سُکڑ جاۓ اور اِس کی سطح روئیں دار بن جاۓ ۔ |
2635 |
CAPACITY R Noun
Report Error!
|
کپیسٹی ۔ معلومات کی وہ مقدار جسے کمپیوٹر یا ایک منسلک ڈیوائس پروسیس یا سٹور کر سکے ۔ |