Sr. | English Words | Urdu Words |
2671 |
WEATHER TILE R Noun
Report Error!
|
کھپریل ۔ کھپروں کا چھپر سا جس میں ایک کے اوپر ایک کھپرا رکھ کر پانی بہنے کا انتظام کرتے ہیں ۔ |
2672 |
FIELD EVENT R Noun
Report Error!
|
کھيل مُقابلوں ميں وہ کھيل جو دَوڑ پَٹڑی ميں نَہ کِيے جاتے ہوں ۔ پَول والٹ ۔ نيزہ اَفگَنی ۔ |
2673 |
ESCARP R Noun
Report Error!
|
کھائی کا ڈھال ۔ دمدمے کے اطراف کھدی ہوئی خندق کی اندرونی ڈھال ۔ ڈھال بنانا ۔ ڈھلواں کرنا ۔ |
2674 |
SNARF R Verb
Report Error!
|
کھیسیں نِکالتے ہوۓ اعزانا ۔ اکھڑ آمادہ لہجے میں بات کرنا ۔ خشمگیں انداز میں اِظہار کرنا ۔ |
2675 |
DUST SHEET R Noun
Report Error!
|
کپڑے کی ایک بڑی چادر جو فرنیچر وغیرہ کو گردوغبار سے محفوظ رکھنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ |