Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 |
SWATCH R Noun
Report Error!
|
کپڑے یا کسی اور شے کا نمونہ ۔ نمونے کا کپڑا۔ نمونے کے طور پر پیش کی جانے والی کوئی شے ۔ |
2652 |
CUPULE R Adjective
Report Error!
|
کپیول ۔ کاسہ ۔ پیالے کی شکل کا نباتاتی عضو جو لیور وارٹ میں نسبتی خلیے رکھتا ہے ۔ |
2653 |
DRESSER R Noun
Report Error!
|
کپڑوں کے لیے دراز ۔ اکثر آئینے کے ساتھ ۔ سنگھار میز ۔ کھانے پکانے کے برتنوں کی الماری ۔ |
2654 |
WINTER SPORTS R Noun
Report Error!
|
کھلی ہوا میں کھیلے جانے والے کھیل مثلاً اسکیٹنگ وغیرہ جن کی مشق سردیوں میں کی جاتی ہے ۔ |
2655 |
WREST-BLOCK R Noun
Report Error!
|
کھونٹی تختی ۔ پیانی یا ہار پسی کورڈ ولایتی بین کا وہ حِصّہ جہاں پن کھونٹیاں لگی ہوتی ہیں ؛ |