Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 |
WATERBRASH R Noun
Report Error!
|
کھٹی ڈکار ۔ جع معدے کی سوزش کا نتیجہ ہوتی ہے ۔ |
1907 |
KHEDA/KEDDAH R Noun
Report Error!
|
کھیدا ۔بنگال میں ہا تھیوں کو پکڑنے کا باڑہ۔ |
1908 |
LAUNDRY R Noun
Report Error!
|
کپڑے دھونے کا کار خانہ کپڑے دھونے کا مکان ۔ |
1909 |
OPE R Verb
Report Error!
|
کھولنا ۔ وا کرنا ۔ (شعر ميں اوپن کی جگہ آتا ہے) |
1910 |
BORASSUS R Noun
Report Error!
|
کھجور جس سے شراب بنتی ہے اور گڑ تیار ہوتا ہے ۔ |