Sr. | English Words | Urdu Words |
2336 |
QUARRY R
Report Error!
|
کھڑکی کا معین نُما شیشہ ۔ مُربع نُما شیشہ ۔ معین پتھر یا ٹائل |
2337 |
COOKING R Noun
Report Error!
|
کھانا پکانا ۔ طبّاخی ۔ پکانے کے لائق یا پکانے کے لیے موزوں ۔ |
2338 |
MANGLE R Verb
Report Error!
|
کپڑوں پر کل کے ذریعے استری کرنا ۔ جستے کو پیٹ پر چپٹا کر دینا ۔ |
2339 |
EXPECTORATE R Verb
Report Error!
|
کھنکھارنا ، کھنھکار کر بلغم نکالنے والی دوا ، بلغم تھوکنا ۔ |
2340 |
GOURMET R Noun
Report Error!
|
کھانوں اور شرابوں کا رَسیا ۔ کھانے پینے میں نَفاسَت پَسَند ۔ |