Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 |
SOSTENUTO R Adjective
Report Error!
|
کھینچتی ہوئی لے والا ۔ ایک ہی طویل لے والا ۔ بالائی انداز ۔ |
2297 |
GRISEOFULVIN R Noun
Report Error!
|
کھال اور بالوں کی فِطری عفونت کے عِلاج کی ایک جراثیم کش دوا ۔ |
2298 |
TOY R Noun
Report Error!
|
کھلونا ۔ بچوں کے کھیلنے والی چیز ۔ کسی شے کی چھوٹی سی نقل ۔ |
2299 |
RUNNING COMMENTARY R Noun
Report Error!
|
کھیل یا منظر وغیرہ پر رواں تبصرہ ۔ ساتھ کے ساتھ زبانی روداد ۔ |
2300 |
GIMCRACK R Noun, Adjective
Report Error!
|
کھِلونا ۔ نُمائشی چیز ۔ نِکمی آرائشی چیز ۔ کوئی بے کار شے ۔ |