Sr. | English Words | Urdu Words |
2506 |
PADESTAL R Verb
Report Error!
|
کھمبے یا ستون کی کرسی ، ستون کا پایہ ، بنیاد ، کرسی یا پائے پر کھڑے کرنا ۔ |
2507 |
FREE FALL R Noun
Report Error!
|
کھُلی چھَلانگ ۔ کھُلا گراو ۔ کِسی جِسَم کا بے سَہارا اُتَرنے کا عمَل ۔ |
2508 |
SWEATING R
Report Error!
|
کھرچنا ۔ فلٹر پر جمے ہوئے تیل اور چکنائیوں کو کھر چ کر صاف کرنے کا عمل ۔ |
2509 |
GRUBBER R Noun
Report Error!
|
کھودنے والا ۔ محنَت کَش ۔ محنتی ۔ مَزدُور ۔ زمین کھودنے والا کھُرپا ۔ |
2510 |
TOY SOLDIER R Noun
Report Error!
|
کھلونے کا سپاہی ۔ احدی سپاہی ۔ اس فوج کا سپاہی جسے کبھی لڑنا نہ پڑتا ہو ۔ |