Sr. | English Words | Urdu Words |
2761 |
SPORTY R Adjective
Report Error!
|
کھیلوں کا شوقین ۔ کھیلوں کے وقت یا عام طور پر پہننے کا بے تکلفانہ لباس ۔ شوقین مزاج ۔ چھیلا ۔ نمود و نمائش کا عادی ۔ |
2762 |
DRUG R Verb
Report Error!
|
کھینچنا ۔ ملانا ۔ آمیزش کرنا ۔ دوا دینا ۔ دوا پلانا ۔ بے ہوشی کی دوا استعمال کرنا ۔ متلی پیدا کرنا ۔ پیٹ بہت بھر جانا ۔ |
2763 |
MAKE A WINDOW FOR THE BOAT ABOUT 1 CUBIT BELOW THE ROOF.PUT A DOOR IN THE SIDE OF THE BOAT.MAKE THREE FLOORS IN THE BOAT: A TOP DECK, A MIDDLE DECK, AND A LOWER DECK.[GENESIS 6-16] R Holy Biblical
Report Error!
|
کھڑکی چھت سےاٹھارہ انچ نیچےرہے۔اورکشتی
کےپہلےمیں دروازہ رہے۔اورکشتی میں نچلادر
میانی اوراوپری تین منزل بنانا۔ |
2764 |
TUGBOAT R Noun
Report Error!
|
کھَینچ کَشتی ۔ ایک چھوٹی مَضبُوط ساخت کی طاقتور کَشتی جو سَمُندری جَہازوں کو سَمُندَر سے کھَینچ کَر لانے کا کام کَرے ۔ |
2765 |
CLOTHES HORSE R Noun
Report Error!
|
کپڑوں کی گھوڑی ۔ کپڑے ٹانگنے کا چوکٹھا ۔ جدید ترین لباس اور کپڑوں یا فیشن سے بہت زیادہ دلچسپی رکھنے والا شخص ۔ فیشن ماڈل ۔ |